Results 1 to 10 of 10

Thread: میرے مولا! یہ Ø+سیں ہاتھ سلامت رکھنا

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    میرے مولا! یہ Ø+سیں ہاتھ سلامت رکھنا

    Ye Nazam, main apni Zindagi ke naam krat hoon jo her guzrt howy pal ke sath mout ki agosh main ja rhi hai




    میرے مولا! یہ Ø+سیں ہاتھ سلامت رکھنا
    ایسا لگتا ہے کہ جو یہ ہاتھ دعا کو اٹھیں
    خود فرشتے چلے آتے ہیں زمیں کی جانب
    سونپ کر مرمریں ہاتھوں Ú©ÛŒ ہتھیلی Ú©Ùˆ Ø+نا
    جو بھی مانگا ہو وہ چُپ چاپ دِیئے جاتے ہیں
    میرے مولا! یہ Ø+سیں ہاتھ سلامت رکھنا

    ان کی خُوشبو سے معطّر ہے مرا سارا وجود
    انہی ہاتھوں میں میرے خواب چُھپے ہیں مولا
    انگلیاں مجھ Ú©Ùˆ Ù…Ø+بت میں بِھگو دیتی ہیں
    انہی پوروں نے میرے درد چُنے ہیں مولا
    ان Ú©ÛŒ رگ رگ میں Ù…Ø+بت ہی Ù…Ø+بت رکھنا
    میرے مولا! یہ Ø+سیں ہاتھ سلامت رکھنا

    انہی ہاتھوں کی لکیروں میں مقدّر ہے میرا
    یہ جو کونے میں ستارا ہے سکندر ہے میرا
    خواب سے نرم خیالوں Ú©ÛŒ طرØ+ نازک ہیں
    ان کے ہر لمس میں میرے لئے چاہت رکھنا
    میرے مولا! یہ Ø+سیں ہاتھ سلامت رکھنا
    میرے مولا! یہ Ø+سیں ہاتھ سلامت رکھنا
    ~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*
    ¸(¯`'•.¸(¯`'•.* .• '´¯)¸.• '´ ¯)
    (¯`'•:. T.....@....n......H...A•'¯)
    (_¸.•'´(_¸.•'´*♥*`'•. _)`'• .¸_)

    Last edited by T@nHA.D!L; 08-06-2012 at 04:59 PM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •